337

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال کی ہدایت پر تلمبہ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف دو دنوں میں دو بڑی کارروائیاں۔ رپوٹ طلحہ راجپوت

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال کی ہدایت پر تلمبہ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف دو دنوں میں دو بڑی کارروائیاں۔ بدنام زمانہ منشیات فروش ثمینہ ڈوگر گرفتار ، 1500 گرام چرس برآمد ، مقدمہ نمبر 86/19 بجرم 9C CNSA درج رجسٹرڈ ہوا۔

امروز جنرل ہولڈ اپ کے دوران منشیات فروش صدام عرف صدامی گرفتار ، 1430 گرام چرس برآمد ، مقدمہ نمبر 88/19 , بجرم 9C CNSA درج رجسٹرڈ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں