چوہدری زاہد محمود گجر SHO تھانہ تلمبہ
جنرل ہولڈ اپ جناب آر پی او صاحب ملتان
ایس ایچ او تھانہ تلمبہ نے دوران جنرل ہولڈ اپ ناکہ لگا کر بدنام زمانہ منشیات فروش صدام عرف صدامی کو پکڑ کر چرس وزنی1430 گرام برآمدکرکے مقدمہ نمبر 88/19 بجرم 9c درج کرکے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا ۔ایس ایچ او تھانہ تلمبہ نے گزشتہ روز بھی بدنامِ زمانہ منشیات فروش خاتون سے 1500 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ نمبر 86/19 بجرم 9cدرج کرکے ملزمہ کو حوالات میں بند کر دیا تھا ۔ تلمبہ کی عوام نے SHO کی اس کاروای پر خوشی کا اظہار کرتے ہوے بہت سراہا ۔