کچاکھوہ عبدالحکیم روڈ نزد پل بیرون پرایکسیڈنٹ حادثہ : رپوٹ شوکت گل
مسافر بس اسلام آباد سے کراچی جا رہی تھی کہ الٹ گئی حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا بتایا جارہا ے کہ ایک بچی موقع پر جاں بحق جب کہ متعددسواریاں زخمی ہوگئی زخمیوں کو خانیوال ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا حادثے کی اطلاع پاکر ریسکیو 1122پنجاب ہائی وے پٹرولنگ تھانہ کچاکھوہ پولیس موقع پر موجود رہے اور امدادی کاموں میں حصہ لیا
1,793