214

میاں چنوں ایڈیشنل سیشن جج نے محمد امین کو باعزت بری کر دیا رپوٹ میاں ثاقب علی ارائیں

میاں چنوں.
مقدمہ نمبر 128/18 بجرم 9C/CNSAتهانہ تلمبہ میاں چنوں بعدالت جناب مسرورانورخان صاحب ( ایڈیشنل & سیشن جج میاں چنوں ) نے مقدمہ میں ملزم محمد امین ولد اللہ دتہ جھانولہ سیال کو مورخہ 21/3/19 کو باعزت بری کردیا .
وکیل کونسل :
غلام شبیر ڈهکو ایڈووکیٹ .
مہر نوید اختر ہمدانہ ایڈووکیٹ .
امداد اللہ خان ایڈووکیٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں