350

ملتان۔ روڈ ایکسیڈنٹ ملتان اولڈ شجاع آباد روڈ پر موٹر سائیکل سوار چلتے ہوئے ٹریلر کے نے نیچے آ کر جابحق۔ رپوٹ اصف علی خاں

ملتان۔ روڈ ایکسیڈنٹ
ملتان اولڈ شجاع آباد روڈ پر موٹر سائیکل سوار چلتے ہوئے ٹریلر کے نے نیچے آ کر جابحق۔

ملتان ۔موٹر سائیکل سوار ٹرالر کو اوور ٹیک کرتے ہوئے بے قابو ھو گیا۔ اور ٹرالر سے ٹکرا گیا۔

ملتان۔ موٹر سائیکل سوار موقع پر جابحق ۔
ملتان۔ جابحق نوجوان کی شناخت نہیں ھو سکی۔ ریسکیو

ملتان۔ ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی نشتر ہسپتال میں منتقل کر دی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں