290

پیرمحل:برصغیر پاک و ہند کے روحانی بزرگ بابا دسوندی شاہ کے127ویں عرس و میلہ کی تقریبات اختتام پذیر” رپوٹ محمد خالد

پیرمحل/میلہ و عرس

پیرمحل:برصغیر پاک و ہند کے روحانی بزرگ بابا دسوندی شاہ کے127ویں عرس و میلہ کی تقریبات اختتام پذیر

پیرمحل: ملک ک نامور فنکاروںاور قوالوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا

پیرمحل: فٹ بال گھوڑا ڈانس سمیت انٹر نیشنل کھلاڑیوں کے درمیان کبڈی میچ

پیرمحل:پی ٹی آئی صدر ویسٹ پنجاب میجر ریٹائرڈ غلام سرور نے انعامات تقسیم کئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں