Updat
اسلام آباد سابق صدر پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی نیب میں طلبی
پیپلزپارٹی کے جیالے نیب آفس کے باہر موجود
جیالے پولیس کا حصار توڑ کر نیب آفس پہنچ
جیالے اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی خواتین پولیس اہلکار کے دستے بھی پہنچ گئے
پیپلز پارٹی کے جیالے نعرے بازی کر رہے ہیں
پولیس کی جانب سے جیالوں کی گرفتاریوں کا عمل شروع کر دیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق متعدد پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوگئے ہیں
پیپلز پارٹی کے جیالوں کی جانب سےپتھروں کا سلسلہ بھی جاری
اسلام آباد ڈی چوک سے لے کر ایمبیسی روڈ تک
ٹریفک جام پولیس اور جیالوں کے درمیان کے درمیان ہاتھاپائی جاری
ذرائع کے مطابق صحافیوں کو بھی زدکوب کیا جانے لگا
313