233

میاں چنوں تلمبہ اپیل/ شکریہ بنام چیرمین تلمبہ مہر نصرت ہراج صاحب : بیورو چیف اصف علی خان

میاں چنوں
تلمبہ
اپیل/ شکریہ
بنام چیرمین تلمبہ مہر نصرت ہراج صاحب

پوری تحصیل میں جہاں کبھی تلمبہ کو ترقیاتی کاموں میں ترجیح نہیں دی گئی تھی

جناب عامر حیات ہراج صاحب اور جناب مہر نصرت ہراج کی خصوصی کاوشوں سے ان کے دور حکومت کے منصوبے اس بار ترجیحی طور تلمبہ میں لگاے گئے ھیں
سب سے زیادہ قابل تحسین بات جاری کردہ فنڈز کو بروقت اور درست مقام پر لگانا ھے
چیرمین تلمبہ مہر نصرت ہراج صاحب نے
صاف پانی کے 3 اہم واٹر فلٹر پلانٹ لگوا کر اہل علاقہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ھے اہل علاقہ
چیرمین بلدیہ مہر نصرت ہراج صاحب
اور ان کے پورے نیٹ ورک کا شکر گزار ھے

اس وقت تلمبہ شہر میں جتنا بھی ترقیاتی کام ھو رھا ھے
سابقہ وزیر اعلی شہباز شریف صاحب
ایم این اے جناب پیر اسلم بودلہ
جناب عامر حیات ہراج چیرمین فوڈ اتھارٹی پنجاب
اور مہر نصرت ہراج چیرمین میونسپل کمیٹی تلمبہ کی کاوشوں کی بدولت ھے

جناب مہر نصرت ہراج چیرمین میونسپل کمیٹی تلمبہ سے چند گزارشات ھیں
جناب مہر نصرت ہراج صاحب کے پاس فنڈ اور وسیع تراختیارات کی کمی نہیں

پہلے سے موجود واٹر فلٹر پلانٹ مضر صحت زہریلے مواد کو فلٹر کرنے کے قابل نہیں
ضرورت اس امر کی ھے کہ ان میں اینٹی بیکٹیریا میٹریل
اور فلٹر فعال کروائیں جائیں سابقہ اور نئے فلٹروں کی بروقت دیکھ بھال بھی یقینی بنائی جاے

جناب مہر نصرت ہراج چیرمین میونسپل کمیٹی تلمبہ
اپ اور مہر عامر حیات ہراج سابقہ چیرمین فوڈ اتھارٹی پنجاب نے سابقہ ٹاون کمیٹی کو فیملی پارک میں تبدیل کرنے کا وعدہ کیا تھا

ہمارے علاقہ کی خواتین بچے نوجوان بزرگ سڑکوں پر واک کرتے نظر آتے ھیں
تفریحی پارک وقت کی اہم ضرورت ھے

آپ کو تلمبہ کی عوام نے ہمیشہ عزت بخشی( اقتدار دیا)

اپ بھی امید ھے تلمبہ کے مسائل سمجھیں گے حل کریں گے

اس کے ساتھ ساتھ تلمبہ شہر کا واحد تاریخی ماموں شیر بازار داخلی سڑک سے 2 فٹ نیچے ھے کئی بار کے وعدے ٹف ٹائل اور سڑک کے برابر کرنے والے کام
( آپ بھول گئے ھیں )
سیاستدان ہمیشہ اپنے( کام)
کی وجہ سے عوام میں مقبول ھوتے

( صدا بادشاہی اللہ کی ھے )

درخواست گزار

رانا صغیر منج (کونسلر) و جملہ احباب
0300 8397902
ان نیوز ٹی وی چینل
بیورو چیف خانیوال
آصف علی خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں