324

میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر/چیرمین ہیلتھ کونسل تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی زیر صدارت میں ہیلتھ کونسل کا اجلاس: رپوٹ نعمان ٹیپو

میاں چنوں
اسسٹنٹ کمشنر/چیرمین ہیلتھ کونسل تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی زیر صدارت میں ہیلتھ کونسل کا اجلاس THQ ہسپتال میاں چنوں میں میں ہوا جس میں ہسپتال کی بہتری کے لیے مختلف فیصلے کے گئے۔جس میں لیبر روم اور ڈائیلسز واڈ کے لیے دو الیکٹرک واٹر کولر وارڈ میں نصب کرنے مریضوں کے ساتھ آنے والے لوگوں کے بیٹھنے کے لیے ویٹنگ شیڈ۔آپرشن تھیٹر کے لیے نیا سامان ڈائیلسز وارڈ کے لیے ادویات اور مکسینگ مشین۔

آنکھوں کے واڈ کے لیے سامان۔ہسپتال کی بلڈنگ کو وائٹ واش۔واٹر فلٹر پلانٹ کے فلٹر تبدیل کرنےلیبر روم کے لیے ادویات اور مختلف سامان کی منظوری اسٹنٹ کمشنر نے دی اجلاس میں

ڈاکٹر شاہد اقبال ایم ایس ہسپتال۔ڈاکٹر آصف محمود ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ میاں چنوں ایس ڈی او بلڈنگ۔چیف آفیسر بلدیہ اور سوشل ویلفیر آفیسر نے شرکت کی بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوھدری محمد ارشد نے

ہسپتال میں پودا لگا کر کلین اینڈ گرین پنجاب مہم افتتاع کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد ارشد کا کہنا تھا کے سی ایم پنجاب کی ہدایت پر کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کامیابی سے جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں