390

ضلع خانیوال : عبدالحکیم میں گرفتار مبینہ طور نوسر باز گروہ گرفتار ھونے کے بعد کہاں ھے : رپوٹ چوہدری جان شہزاد

مبینہ طور نو سرباز گروہ گرفتار
ملزمان تھانہ سراے سدھو کے علاقے میں واردات کے بعد فرار ھو گئے
تھانہ سراے سدھو کے ایس ایچ او مہر سعید سنپال ملزموں کا پیچھا کر رھے تھے

ملزمان ریلوے پھاٹک عبدالحکیم بند ھونے کی وجہ سے گرفتار ھو گئے
موقعہ پر تھانہ عبدالحکیم کے عملہ نے ان کو پولیس حراست میں لے لیا

بعد ازاں تھانہ سراے سدھو کے ایس ایچ او مہر سعید ملزمان کو اپنے ساتھ لے گئے
مبینہ طور پر نو سر باز گروہ سندھ کراچی کا بتایا جا رھا ھے
گروہ میں خاتون اور ایک بچہ بھی ھے
گروہ کا تعلق بلوچ خاندان سے ھے
مبینہ طور پر گروہ کی سرپرستی بااثر سیاسی لوگ کر رھے ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں