(میونسپل کمیٹی عبدالحکیم انتظامیہ
پر شرم تم کو آتی نہیں)
*(ہمــــــم ہیــــں آپــکی آواز)*
بسم اللہ ٹاؤن کچاہ کھوہ روڈ
نزد غوثیہ پٹرول پمپ
عبدالحکیم
میونسپل انتظامیہ کی لا پرواہی کے باعث سیوریج (نالیاں)ہونے کے باوجود نالیوں کی صفائی نہیں کی جاتی جس سے سیوریج کا گندہ پانی کئی عرصہ سے پرائیویٹ پلاٹوں میں چھوڑا گیا ہے جس سے اہل علاقہ ڈینگی ملیریا اور کئی مہلک بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں قریبی مکان سیم کی وجہ سے زمین بوس ہونے کا خدشہ ہے۔
سیکڑوں بار علاقہ مکینوں نے میونسپل کمیٹی کو درخوست کی گئ ایک سال سے زیادہ عرصہ گزچکا پر بسم اللہ ٹاون میں سیوریج کا مسلہ حل نہ ہوسکا
اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر خانیوال سے مطالبہ کیا ہے کہ
انتظامیہ ایکشن لے کر سیوریج کے نظام کو فعال کیا جائے نالیوں کی صفائی کی جائے اور پلاٹوں میں کھڑے سیوریج کے پانی کو نکالا جائے۔۔
ٹیم : *ہمــــــم ہیــــں آپــکی آواز*
محمد جنید 03126207174
اظہر حسین نکیانہ 03009873234
ارشد منیر 03006427422