میونسپل کمیٹی تلمبہ کی بےحسی شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر عوام کا سانس لینا دو بھر ہو گیا۔۔
*(ہمــــــم ہیــــں آپــکی آواز)*
میونسپل کمیٹی تلمبہ کی بےحسی شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر عوام کا سانس لینا دو بھر ہو گیا۔۔
تلمبہ نزد لاری اڈا پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے دروازے پر پورے تلمبہ شہر کا کوڑا کرکٹ لا کےکئی ایکڑ سرکاری جگہ پر پھینک دیا جاتا ہے
جس وجہ سے کئی ایکڑ تک گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے نظر آتے ہیں۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تلمبہ میں ( *ہم ہیں آپ کی آواز* )کی ٹیم نے تلمبہ کی صورت حال کا جائزہ لینے تلمبہ پہنچی تلمبہ کی عوام نے
( *ٹیم ہم ہیں آپ کی آواز* )
کے سامنے میونسپل کمیٹی کی ناقص کارکردگی کی شکائیات کے انبار لگا دیئے انہوں نے بتایا کہ تلمبہ کی میونسپل کمیٹی کار کردگی صفر ہے جگہ جگہ سیوریج پانی اور گندگی کے ڈھیر لگئے ہوئے
ہیں مزید بتاتے ہوئے کہا کہ تلمبہ نزد لاری اڈا پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے دروازے پر پورے تلمبہ شہر کا کوڑا کرکٹ لا کے پھینک دیا جاتا ہے جس وجہ سے
کئی ایکڑ پرگندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔
میونسپل کمیٹی تلمبہ کی لا پرواہی کی وجہ سے سانس لینا دو بھر ہوگیا ہے وبائی امراض لگ چکی ہیں شہرریوں نے ڈپٹی کمشنر خانیوال سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر بھر میں صفائی کے خاص اقدامات کئیے جائیں
اور پی ٹی سی ایل اکسچینج کے سامنے والی کئی ایکڑ جگہ کو مکمل طور پر صاف کیا جائے کچرے کو شہر سے باہر منتقل کیا جائے تاکہ آبادی میں وبائی امراض نا پھیلیں اور اس جگہ پر شجرکاری کی جائے۔۔۔
ٹیم : *ہمــــــم ہیــــں آپــکی آواز*
محمد جنید 03126207174
اظہر حسین نکیانہ 03009873234
ارشد منیر 03006427422