319

تحصیل میاں چنوں تلمبہ سنگ میلہ میں جھولا مالکان کی حفاظتی انتظامات یقینی بنانے پر جھولا لگانے کی اجازت : رپوٹ اصف خان بلوچ

تلمبہ میلہ سنگ میں( جھولے سرکس) کو پولیس تھانہ تلمبہ نے روک دیا
بعد ازاں ملک منظور احمد ڈوگر صدر پاکستان تحریک انصاف.

چوہدری شاہد محمود منج کونسلر. چوہدری عبدالرحمن ککا کونسلر. حاجی رفاقت علی نمبر دار. زاہد خان بلوچ.

رانا افتخار مٹھو نے پولیس کو یقین دلایا کہ جوا. وغیرہ کی ہم مخالفت کرتے ہیں لیکن جو بچوں کی تفریح میسر کرے اس کے لگنے میں کوئی حرج نہیں….
تھانہ تلمبہ کے Asi فیاض چٹا نے معززین شہر کو مطمئن کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دنوں ساہیوال میں جھولا گرنے سے نقصان ہوا تھا

اس کے پیش نظر SHO کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے ہم نے ان کو روکا تھا.
اس پر سردار عاشق مجید ڈوگر ARY نیوز نے جھولا مالکان کو عوام کے حفاظتی انتظامات یقینی بنانے پر زور دیا جس پر جھولا مالکان نے یقین دہانی کرائی . عوام کیلے حفاظتی انتظامات ہمارے پاس مکمل ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں