302 شیئر کریں پیرمحل:رجانہ روڈ مکہ میڈیکل سٹور پر ڈکیتی رپوٹ محمد خالد 19/03/201919/03/2019 پیرمحل:رجانہ روڈ مکہ میڈیکل سٹور پر ڈکیتی کی واردات پیرمحل:نا معلوم ڈاکو 80ہزار روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار پیرمحل:چوری ڈکیتی کی وارداتوں سے شہری خوف کا شکار ہو گئے پیر محل: واردات کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی