281

میاں چنوں ۔ کلین اینڈ گرین پنجاب مہم تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر چودھری محمد ارشد تھے۔رپوٹ نعمان ٹیپو

میاں چنوں ۔ کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے حوالے سے تحصیل میونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام زکریا ہال میں تقریب کا انعقاد ،
تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر چودھری محمد ارشد تھے۔
اس کے علاوہ تقریب میں چیرمین بلدیہ چودھری ندیم اختر ایڈووکیٹ ۔وائس چیرمین باو رمضان ۔رہنما پی ٹی آئی چودھری جمشید شوکت ۔اس کے علاوہ شہر کے معززین اور بلدیہ ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی بعد میں تقریب کے بعد اسسٹنٹ کمشنر چودھری محمد ارشد نے بلدیہ ہال میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا ۔اس موقع پر مونسپل کمیٹی کے ملازمین اور شہریوں کی جانب سے رینج فارسٹ آفیسر میاں چنوں مرزا صابر حسین کی اس خصوصی کاوش کو سراہا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں