292

ضلع خانیوال عبدالحکیم پاکستان پیپلز پارٹی کےسٹی صدر کا استعفی: رپوٹ طلحہ راجپوت

پاکستان پیپلز پارٹی کے
سٹی صدر عبدالحکیم
چوہدری مقصود احمد
نے اپنی ذاتی مصروفیات صحت خراب ھونے کی وجہ سےپیپلز پارٹی عبدالحکیم کی صدارت سے استعفی دے دیا
وسیلہ نیوز سے بات چیت کرتے ھوے سٹی صدر عبدالحکیم نے کہا
پاکستان پیپلز پارٹی غریبوں کی جماعت ھے
پاکستان پیپلز پارٹی ھی واحد پارٹی ھے جو ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ھے

پاکستان پیپلز پارٹی کو شہیدوں کی پارٹی کہا جاتا ھے
بلاول بھٹو ھی انے والے وقت کے وزیر اعظم ھیں

میری نیک خواہشات پارٹی کے لیے ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں