عبدالحکیم
ضلع خانیوال میں چند سینئر وکلا میں سے ایک بڑا نام
جناب رانا آصف سعید خان صاحب کا ھے
رانا آصف سعید خان صاحب واپڈا کے سابق مشیر بھی رھے ھیں
آپ کے والد ارشد خان صاحب کل شام بروز اتورا اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
رانا ارشد خان صاحب بلدیہ کمیٹی عبدالحکیم کے چیرمین رھے
اپ کا خاندان علاقہ میں مشہور سیاسی سماجی خدمات کا پس منظر رکھتا ھے
آج بروز سوموار صبح 10 بجے ریلوے گراونڈ عبدالحکیم میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی
نماز جنازہ میں ضلع بھر کی وکلا برادری صحافی برادری سیاسی سماجی کاروباری شخصیت نے شرکت کی
رانا آصف سعید خان صاحب کے خاندان
میں رانا افضل مرحوم کے بعد رانا ارشد خان صاحب کا خلا کبھی پر نہیں ھو گا
رانا ارشد خان صاحب نے بطور سیاسی ورکر
بطور بلدیہ چیرمین عوام کے لیے اپنے ڈیرے کے دروازے ہمیشہ کھلے رکھے
رانا خاندان کے ساتھ ساتھ شہر عبدالحکیم ایک عظیم سیاسی و سماجی شخصیت سے مرحوم ھو گیا
شہریوں نے نماز جنازہ کے بعد مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی
کل بروز منگل دوپہر 1 بجے ان کے
ڈیرے خیابان مہر علی عبدالحکیم
میں ان کی مغفرت کے لیے دعا خیر کی جاے گی
03008397902
ان نیوز ٹی وی چینل ایشیا سیٹلائٹ
بیورو چیف خانیوال
آصف علی خان