331

راولپنڈی :پیر ودھائی کے علاقہ اعوان چوک میں ڈکیتی کی واردات: رپوٹ ملک زاہد قیوم

تھانہ پیر ودھائی کے علاقہ اعوان چوک میں ڈکیتی کی واردات
4 ڈکیتوں نے اسلحہ کی نوک پر دودھ دہی والےہزارہ ملک شاپ اور نان بائی سمیت
2 دکانداروں کو لوٹ لیا
چاروں ڈکیت 125 موٹر سائیکل پر آئے اور واردات کر کے فرار
تھانہ پیر ودھائی کے علاقہ میں رہنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ مکمل طور پر غیر محفوظ ہو چکے ہیں
اس سے قبل بھی چند روز میں متعدد وارداتیں ہوہیں ہیں
اور حالیہ ڈکیتی میں بھی اطلاع کے باوجود پولیس دیر سے پہنچی اہل علاقہ کا رش

پولیس کے خلاف نعرے بازی
پولیس کا سی سی ٹی وی فوٹیج دینے سےانکار کہتے ہیں خود چیک کر لیں
پھر دیکھیں گے ۔
تفصیلات تھانہ پیر ودھائی سے لی جا سکتی ہیں پولیس کا میڈیا ساتھ تعاون کرنے سے انکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں