268

خانیوال کے نواحی علاقہ چکنمبر168/10R کے میں دولہا کی دودھ پیتے ھی حالت غیر دودھ میں زہر تھا :رپوٹ محمد جنید

خانیوال کے نواحی علاقہ میں شادی کے روز دودھ پلائی کی رسم میں مبینہ طور پر زہریلا دودھ

دودھ پیتے ہی دلہا کی حالت غیر ہو گئی تشویشناک صورتحال میں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
خانیوال کے نواحی علاقہ چکنمبر168/10R کے رہائشی قسور شاہ ولد اجمل شاہ کی بارات اپنے ہی گاؤں میں اپنے رشتے داروں رمضان شاہ کے گھربڑے دھوم دھام سے کی گئی

نکاح کے بعد رخصتی کے وقت دودھ پلائی کی رسم کے دوران دلہن کے ہمراہ بیٹھے دولہا کی مبینہ طور پر زہریلا دودھ پیتے ہی حالت غیر ہو گئی

دلہا کی حالت خراب ہونے پر شادی والے گھر میں چیخ و پکار شروع ہوگئی دلہا اپنی دلہن کو لیکر اپنے گھر سیج پر لی جانے کی بجائے ہسپتال پہنچ گیاریسکیو نے دلہا کو فوری طور پر
ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا
توہسپتال میں باراتی اور دلہن والے پہنچ گئے لیکن دلہا کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے نشتر ملتان ریفر کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں