301

اپنے شہر کے مسائل کسی بھی افسوناک واقعہ کی کوریج کے لیے (ہم ھیں اپکی اواز) ٹیم سے رابطہ کریں یہ ٹیم بنے گی اپکا وسیلہ : بیورو چیف ارشد منیر

*ہم ہیں آپ کی آواز* کی ٹیم آج تلمبہ میں عوام کے مسائل جاننے کیلئے موجود۔
مسائل کے انبار لگ گئے
جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر عوام کا جینا دو پھر ہو گیا عوام سراپہ احتجاج بن گئ۔۔

ٹیم : *ہمــــــم ہیــــں آپــکی آواز*
محمد جنید 03126207174
اظہر حسین نکیانہ 03009873234
ارشد منیر 03006427422

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں