300

رجسٹرڈ پریس کلب عبدالحکیم کے ڈپٹی سیکریٹری اطلات مہر اصف نوناری صاحب کا تعارف : بیورو چیف لبنی اشرف سیال

رجسٹرڈ پریس کلب عبدالحکیم
ڈپٹی سیکرٹری اطلات جناب مہر آصف نوناری

عبدالحکیم میں جب صحافیوں کی بات کی جاے تو دبنگ صحافیوں میں سب سے پہلے مہر اصف نوناری کا نام ذہن میں آتا ھے
آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں
عبدالحکیم میں جب سے آپ نے صحافت شروع کی تب سے کرپٹ عناصر کی رات کی نیدیں حرام ھو گئی ھیں
اپ نے صحافت شروع کرتے ھی
شہر کے کرپٹ مافیا کے خلاف اپنے آرٹیکلوں میں ان کی ہر
کرپشن کے خلاف جہاد شروع کیا
مہر اصف نوناری کے پہلے آرٹیکل
( حکومتی نمائندوں کی مبینہ کرپشن کی داستان )
نے شہر میں ہلچل مچا دی

مہر اصف نوناری پر شہر کے کرپٹ مافیا نے بہت زیادہ پریشر ڈالا جان سے مارنے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی
مگر ضلع بھر کے صحافیوں اور پریس کلب نے مہر اصف نوناری کی بھر پور سپوٹ کی
مہر اصف نوناری کرپٹ مافیا کے خلاف آج تک ثابت قدم کھڑے ھیں اور کھڑے رھنے کا عزم رکھتے ھیں

مہر اصف نوناری نے شہر کے سب سے بڑے سنگین مسائل جن میں ریلوے فلائی اور شہر کا تحصیل بننا
ہسپتال سکول ڈاکخانہ گلی نالی سولنگ سیوریج ٹریفک پولیس تھانہ میں عوامی مسائل واپڈا سوئی گیس غرض ہر شعبہ زندگی کے مسائل پر آواز بلند کی اور مسائل حکام بالا تک پہنچاے
مہر اصف نوناری نے سب سے زیادہ ترقیاتی کاموں میں ٹھیکداروں اور چیرمین بلدیہ کی ملی بھگت سے ھونے والی کرپشن اور ناقص کوالٹی میٹریل سرکاری زمینوں پر قبضہ ڈیری والے قبرستان کے فنڈ میں خرد برد وغیرہ پر بات کی

اپ عبدالحکیم دھرتی کے نوجوان صحافی ھیں
تھوڑے وقت میں ھی ضلع بھر کے سیئنر صحافیوں میں اپکا شمار ھوتا ھے
مہر اصف نوناری صاحب نے صحافت روزنامہ نیا دور ملتان سے شروع کی
صحافت میں آپ جس جذبہ کے تحت اے تھے آپ نے اس جذبہ کے تحت علاقے کے مسائل اجاگر کرنے شروع کیے

آصف نوناری صاحب کا صحافتی کام بڑے مسائل اجاگر کرنا اور بڑے نامور سیاستدانوں بیورو کریٹس کی کرپشن کہانی کو منظر عام پر لانا ھے
بڑے مگر مچھوں کی کرپسن ب نقاب کرنے پر اپ کو کئی بار مخالفت کا سامنا کرنا پڑا
کرپشن ب نقاب کرنے پر جہاں بہت ساری مشکلات کا سامنا کیا وہاں پر مختلف تھانوں پر اپ پر 2 ایف آئی آر بھی درج ھوئی
مگر آپ حق پر ڈٹے رھے
اپ کی صحافتی کام کو مدنظر رکھتے ھوے سٹی پریس کلب کے صدر جناب چوہدری توقیر صاحب نے آپ کو سٹی پریس کلب عبدالحکیم کے سیکرٹری اطلاعات کا عہدہ دیا

اپنے کام کے ساتھ مخلص ھونے کی وجہ سے 2019 میں رجسٹرڈ پریس کلب عبدالحکیم کے صدر جناب چوہدری کاشف عدنان جناب شکیل سعیدی صاحب جنرل سیکٹری پریس کلب نے اپ کو
پریس کلب کا ڈپٹی سیکٹری اطلاعات منتخب کیا
جناب مہر اصف نوناری صاحب اس وقت
روزنامہ صداے وطن
روزنامہ ریڈ سگنل لاھور
روزنامہ عدلیہ نیوز ملتان
کے نمائندہ ھیں
مہر اصف نوناری صاحب زرد صحافت کرنے والے کے سخت خلاف ھیں

اپنی خبروں اور اشتہارات کے لیے رابطہ کریں
ہمارے اخبار بنے گے اپ کی زبان
اور اپ کا ہر مسلہ پہنچے گا اعلی حکام تک
03056050908
مہر اصف نوناری
ڈپٹی سیکریٹری اطلات
رجسٹرڈ پریس کلب عبدالحکیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں