پیرمحل:ڈی پی او صادق علی ڈوگر کے حکم پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پیرمحل: تھانہ چٹیانہ پولیس نے گائوں 334گ ب میں شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی
پیرمحل:ملزم غلام شبیر سے 20لیٹر تیار شراب 60لیٹر لاہن برآمد مقدمہ درج
پیرمحل: منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی پر شہریوں کا ایس ایچ او ملک ظفر اقبال کو خراج تحسین