317

پنجاب پولیس : حیران کن فیصلہ مقدمہ درج ہوتے ہی پولیس کو اندھا دھند گرفتاریوں سے روک دیا گیا :رپوٹ مدثر پاشا

پنجاب بھر میں عدالتی حکم پر پولیس کو نئی ہدایات جاری
مقدمہ درج ہوتے ہی پولیس کو اندھا دھند گرفتاریوں سے روک دیا گیا
ایف آئی آر کے اندراج کے بعد پہلے تفتیش اور پھر گرفتاری کی جائے
قابل ضمانت مقدمات میں دوران تفتیش شوہد نہ ملنے پر الزام علیہہ کو ایس ایچ او ضمانت دے سکتا ہے
پنجاب میں عدالتوں پربوجھ کم کرنےکیلئےآئی جی نےمراسلہ جاری کردیا
کئی ایسےمقدمات ہیں جن کی ضمانت عدالت کےبجائےایس ایچ اوبھی لےسکتاہے،مراسلہ
پولیس افسران فوری میٹنگ کرکےافسران اوراہلکاروں کومراسلہ کےمتعلق آگاہی دیں،آئی جی
ایس ایچ اوز496/497ضابطہ فوجداری1898کےتحت اختیارات استعمال کریں،آئی جی
عدالت عظمیٰ کےحکم کےبعدآئی جی کاسٹینڈنگ آرڈرنمبر3/2019پرعملدرآمدکاحکم
مراسلےکی کاپی آرپی اوز،ڈی پی اوزاورتمام شعبہ تفتیش کےافسران کوارسال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں