247

اسلام آباد : بار ایسوسی ایشن نے امروز 14 مارچ 2019 کو فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کا ہنگامی طلب کر لیا : رہوٹ میڈم شازیہ ایڈوکیٹ

معزز اراکین بار نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے خلاف قانون فیصلہ کے خلاف ڈسٹرکٹ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے امروز 14 مارچ 2019 کو فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں معزز وکلاء نے نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے غیر قانونی فیصلہ کی مذمت کی۔اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ ڈسٹرکٹ اسلام آبادبار میں کل بروز جمعہ کی احتجاجی ہڑتال کی جائے گی۔ کوئی ممبر عدالت میں پیش نہ ہو گا
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن غیر آئینی و غیر قانونی اقدامات اور وکلاء کے اجتماعی مفادات کے خلاف ہونے والے کسی بھی عمل کے خلاف آواز حق بلند کرتی رہے گی
وکلاء اتحاد زندہ باد
منجانب
چویدری فیصل محمود ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
آڈیٹر، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن
0334-8524259

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں