295

پہلے سلام بعد میں کلام : آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ: بیورو چیف اصف علی خان

پہلے سلام پھر کلام

کے سلوگن کے تحت ناکوں پر ڈیوٹی سر انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کی تربیت مزید بہتر کرنے کا فیصلہ ۔
فیلڈ افسران اہلکاروں کے عوام کے ساتھ رویے کو خود مانیٹر کریں ۔

آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں