322

فورٹ عباس پولیس قیدیوں کے( ٹرک) اور مسافر بس میں تصادم : رپوٹ ابو حمزہ ساجد

فورٹ عباس

ٹریفک حادثہ درجنوں زخمیوں

فورٹ عباس ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی ایمبولنسیں روانہ ۔ریسکیو ذرائع

فورٹ عباس پولیس قیدیوں کا ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم
حادثہ میں ہلاکتوں کا خدشہ

فورٹ عباس حادثہ بہاولنگر روڈ چک شہباز والہ کے قریب واقع ہوا ۔

فورٹ عباس حادثہ میں درجن لوگ زخمی ہوئے جن میں سے 6 لوگ انتہائی تشویشناک موقع پر ہلاکتوں کا خدشہ مسافروں اور پولیس ملامین بھی شدید زخمی

فورٹ عباس زخمی ۔ریسکیو ذرائع
ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ گئی ۔

فورٹ عباس ۔مقامی ریسکیو1122 کی ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے میں مصروف ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں