تحصیل فورٹ عباس۔کھچی والا کے معروف سیاسی گھرانہ چوہدری شوکت مرحوم کے
صاحبزادہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک عمران شوکت ۔
عرفان شوکت نے اپنے گائوں205/9Rمیں دوست احباب اور معروف سیاسی شخصیات کو ایک پرتکلف عشائیہ پر مدعو کیا۔
سابقہmpaمحمد نعیم انور ۔dspحسن جتوئی ۔shoکھچی والا۔چئرمین محمد اعجاز6والے۔ تحصیلدار ذوالفقارعلی ۔
نائیب تحصیلدار شاہنواز۔
ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز محمد نعیم چوہدری
اور انکے ساتھ پنجاب کالجز کے پروفیسرز ۔
قیصر محمود نمبردار۔
چوہدری نذیر 99والے
اور انکا صاحبزادہ ایڈووکیٹ ۔جاوید جتالہ پٹواری۔
چئرمین محمد نوید۔ اوفیسران محکمہ انہار اور صدر انجمن تاجران فورٹ عباس وچئرمین پریس کلب محمد سلیم زاہد کے علاوہ کثیر تعداد میں عوامی شرکت تھی