281

پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی زیرصدرات شروع ہو گا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس ایجنڈا پر محکمہ ریوینو اینڈ کالونیز ڈیپارٹمنٹ کے متعلق ایوان میں سوالات دریافت کیے جائیں گئے۔ رپوٹ لبنی سیال

پنجاب اسمبلی/ اجلاس ”

پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی زیرصدرات شروع ہو گا۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس ایجنڈا پر محکمہ ریوینو اینڈ کالونیز ڈیپارٹمنٹ کے متعلق ایوان میں سوالات دریافت کیے جائیں گئے۔
اجلاس میں توجہ دلاو نوٹسز بھی پیش کیے جائیں گئے۔

سرکاری کاروائی میں پری بجٹ پر بحث کی جائے گئی۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں