میڈیا ٹالک ڈاکٹر یاسمین راشد
پی آئی سی میں مریضوں کو ادویات نہ ملنے پر وزیر صحت کا انوکھا جواب کہا نواز شریف کو تمام سہولیات ملیں گئی
نواز شریف کو پی سی منتقل کی ہدایات جاری کر دی تھیں
نوا شریف نے اسپتال جانے سے انکار کیا،شاید ان کو ہمارے اسپتال پسند نہیں
او پی ڈی اور انڈور میں انے والے مریضوں کیلئے ٹیسٹس پر فیس لگائی ہے
ٹیسٹوں کی فیسوں کا اضافہ معمولی ہے، اس سے فرق نہں پڑتا
ایمرجنسی میں انے والے مریضوں کو علاج کی سہولیات ہوں گی
عمران خان نے بھارتی جارہیت کے باوجود مثبت رویہ اپنایا
پاکستان نے بھارت کو ہر فورم پر بے نقاب کیا ہے
جنگ مسائل کا حل نہیں