284

حکومت پاکستان نے جن تنظیموں پر فوری پابندی عاٸد کر دی ہے ان کے نام یہ ہیں رپوٹ ذرائع

حکومت پاکستان نے جن تنظیموں پر فوری پابندی عاٸد کر دی ہے ان کے نام یہ ہیں
1= لشکر جھنگوی
2= سپاہ محمد پاکستان ایس ایم پی
3= جیش محمد
4= لشکر طیبہ
5 = سپاہ صحابہ پاکستان
6 = تحریک جعفریہ پاکستان
7= تحریک نفاذ شریعت محمد
8 = تحریک اسلامی
9= القاٸدہ
10 = ملت اسلامیہ پاکستان
11 = بلوچستان ریپبلک آرمی
12 = خدام اسلام
13 = تحریک طالبان پاکستان
14 = اسلامی تحریک پاکستان
15 = جمیعت الانصار
16 = جماعت الفرقان
17 = حزب التحریر
18 = خیر الناس انٹرنیشنل ٹرسٹ
19 = بلوچستان لبریشن آرمی
20 = اسلامک سٹوڈنس موومنٹ پاکستان
21= لشکر اسلامی
22 = انصار الاسلام
23 = حاجی نمدار گروپ
24= بلوچستان لبریشن فرنٹ
25 = لشکر بلوچستان
26 = بلوچستان لبریشن یوناٸیٹڈ فرنٹ
27 = بلوچستان مسلحہ دفاع تنظیم
28= شعیہ طلبا ایکشن کمیٹی
29 = مرکز سبیل آرگناٸزیشن گلگت
30 = تنظیم نوجوان اہل سنت گلگت
31 = پیپلز امن کمیٹی
32 = اہل سنت ولجماعت ایس ایس پی
33 = الحرمین فونڈیشن
34 = رابطہ ٹرسٹ
35 = انجمن امامیہ گلگت
36 = مسلم سٹوڈنٹس آرگناٸزیشن گلگت
37 = تنظیم اہل سنت ولجماعت گلگت
38 = بلوچستان بنیاد پرست آرمی
39 = تحریک نفاذ عام
40 = تحفظ حدود اللہ
41 = بلوچستان وجہ لبریشن آرمی
42 = بلوچ ریپبلک پارٹی آزاد
43= بلوچستان یوناٸیٹڈ آرمی
44 = اسلام مجاہدین
45 = جیش اسلام
46 = بلوچستان نیشنل لبریشن آرمی
47 = خانہ حکمت گلگتی
48 = تحریک طالبان سوات
49 = تحریک طالبان محمد
50 = طارق جیدار گروپ
51 = عبداللہ اعظم برگیڈ
52 = ایسٹ ترکمانستان اسلامک موومنٹ
53 = اسلامک موومنٹ آف ازبکستان
54 = اسلامک جہاد یونین
55 = برگیڈ 313
56 = تحریک طالبان باجوڑ
57 = امر بل معروف
58 = بلوچ سٹوڈنٹ آرگناٸزیشن آزاد
59 = یوناٸیٹڈ بلوچ آرمی
60 = جیے سندھ متحدہ محاذ
61 = دیش آٸی ایس آٸی ایس
62 = لشکر جھنگوی عالمی
63 = جماعت الحرار
64 = انصار الحسین
65 = تحریک آزادی جموں و کشمیر
66 = جندولہ
67 = الرحمہ ویلفیٸر ٹرسٹ
68 = بلاورستان نیشنل فرنٹ
69 = جماعت الدعواہ
70 = فلاع انسانیت فونڈیشن

اور جس پر خاص نظر رکھی جا ٸے گی وہ ہے
1= غلام صحابہ
2 = معمار ٹرسٹ

اور جنکو یوناٸٹڈ نیشن نے اپنے پاس ان لسٹ کیا ہے وہ یہ ہیں
1 = الاختر ٹرسٹ
2= الراشد ٹرسٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں