260

آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کے ویژن کے مطابق پولیس فورس کی جدید خطوط پرتربیت جاری۔ رپوٹ طلحہ راجپوت

آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کے ویژن کے مطابق پولیس فورس کی جدید خطوط پرتربیت جاری۔

آج پولیس کالج لاہور سے 119 ٹرینرزآف ٹرینی نے دس ماہ کا اینٹی رائٹ کورس ترک ماہرین کی زیر نگرانی کامیابی سے مکمل کیا۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والے افسران و اہلکاروں کو انعامات بھی دیئے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں