250

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت اور ان کے ہمنواؤں خلاف یو سی دھمیال میں پچیس سالہ پرانے اوورہیڈ اور واٹر ٹینک کو ختم کر کے زمین کو کمرشل پلازہ تعمیر استعمال کے جرم میں انکوائری کا حکم دے دیا رپوٹ زاھد قیوم

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت اور ان کے ہمنواؤں خلاف یو سی دھمیال میں پچیس سالہ پرانے اوورہیڈ اور واٹر ٹینک کو ختم کر کے زمین کو کمرشل پلازہ تعمیر استعمال کے جرم میں انکوائری کا حکم دے دیا

ڈی سی راولپنڈی انکوائری افسر مقرر

جرم ثابت ہونے پر راجہ بشارت اینڈ کمپنی خلاف مقدمہ درج کیا جائے: پنجاب حکومت

وزیر قانون کے خلاف انکوائری ایک شہری ڈاکٹر شفیق الرحمن کی شکایت پر شروع کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں