(خانیوال )عبدالحکیم ریل بازار میں کریانہ کی دکان میں ڈکیتی کی واردات
گن پوائنٹ پر تین مسلح افراد ہزاروں روپے اور 4 موبائل لوٹ کر لئے گئے .
تفصیل کے مطابق رات 9 بجے بھرے بازار میں یوسف کریانہ سٹور پر تین مسلح افراد داخل ہوئے
اور گن پوائنٹ پر ہزاروں روپے اور 4 موبائل لوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے .
409