298

کار اور موٹر سائیکل میں تصادم نوجوان جاں بحق ساتھی زخمی۔رپورٹ :طلحہ راجپوت بیورو چیف خانیوال وسیلہ نیوز

ٹوبہ ٹیک سنگھ

نواحی گاؤں 251 گ ب کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم

تصادم کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ساتھی زخمی

زخمی نوجوان کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوار کی شناخت نور حسین کے نام سے ہوئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں