406 شیئر کریں جائیداد کے تنازعہ پر عورت قتل.رپورٹ :طلحہ راجپوت 11/01/201911/01/2019 چنیوٹ تھانہ بھوانہ کے علاقہ ٹھٹھہ موسی میں جائیداد کے تنازعہ پر عورت قتل انور بی بی کو اسکے شوہر کے بھانجے نے بیچلے کے وار کرکے قتل کیا ملزم کو گرفتار کر کے حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائ جا رہی ہے