342

جائیداد کے تنازعہ پر عورت قتل.رپورٹ :طلحہ راجپوت

چنیوٹ
تھانہ بھوانہ کے علاقہ ٹھٹھہ موسی میں جائیداد کے تنازعہ پر عورت قتل

انور بی بی کو اسکے شوہر کے بھانجے نے بیچلے کے وار کرکے قتل کیا

ملزم کو گرفتار کر کے حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائ جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں