کمالیہ
اغوا کار معاملہ باپ بیٹا کی مزید معلومات
اغواکاروں نے 10 مزید بچوں کو اغوا کرکے بیچا۔
مزید 6 ساتھی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
بچوں کو بیہوش کرنے والا سپرے بھی برآمد کر لیا گیا
ملزمان نے دو روز قبل لاہور سے دو سالہ بچے کو اغوا کیا تھا اور کمالیہ فروخت کے لئے لائے تھے
ملزمان کا تعلق ضلع ساہیوال سےبتایاجارہاہے