297

غیر قانونی تعمیر کے خلاف آپریشن۔رپورٹ : نعمان ٹیپو

میاں چنوں:غیر قانونی تعمیر کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمدارشد کی نگرانی میں آپریشن

میاں چنوں:انتظامیہ نے تلمبہ روڈ اور نشتر روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا

میاں چنوں:ہیوی مشینری سے دکانوں کے آگے قائم تھڑوں اور شیڈز کو مسمار کردیا گیا

میاں چنوں:نوٹس کے باوجود تجاوزات ختم نہ کرنے پر 8 دکاندار گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں