ہارون آباد
ڈی پی او عمارہ اطہر کی ہارون آباد میں کھلی کچہری
کھلی کچہری میں ایس ڈی پی او۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی اورایس ایچ او تھانہ صدر بھی موجود تھے
منشیات فروشوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا
منشیات فرشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے ایک بھی منشیات فروش بچنا نہیں چاہیئے۔
منشیات فروش جیسے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنا ہو گا,
ڈی پی او عمارہ اطہر نےاس کے علاوہ عوام کے مسائل سنے اور فوری ان مسائل کے حل کے لئےآرڈر جاری کئے
پولیس آپ کی محافظ اور مددگار ہےآپ کے مسائل حل کرنے کےلئے24 گھنٹے حاضر ہے۔ڈی پی او
356