351

پولیس کی کارروائی ناجائز اسلحہ برآمد.رپورٹ :طلحہ راجپوت

لاہور(راۓونڈ)
ایس آئی آصف ادریس کی نفری کے ہمراہ دوران ناکہ کارروائی
تنویر عرف تنویری سے 223 بور رائفل جبکہ زبیر نامی شخص سے تیس بور پیسٹل برآمد,

ملزمان کا تعلق کاہنہ کے علاقے چھیڈویں گاوں سے ہے
پولیس نے لائسنس نہ ہونے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں