346

آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی دو افرادجھلس گئے۔رپورٹ :طلحہ راجپوت

فورٹ عباس
نواحی علاقہ لطیف آباد میں آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
آئل ٹینکر کا ڈرائیور آگ لگے ٹینکر کو آبادی سے دور لے گیا
منی آئل ایجنسی کو بھی آگ لگ گئی

آگ لگنے سے دو افراد بھی جھلس گئے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
آگ نے آئل ایجنسی کے ملحقہ دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
ریسکیو 1122کی گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف
آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں