حیدرآباد پولیس اہلکار محمد آصف تسلیم روڈ ایکسڈینٹ میں جاں بحق ہوگیا
اہلکار حیدرآباد پولیس لائن میں رہائش پذیر تھا
جاں بحق اہلکار کراچی سے سروس شیٹ لے کر بذریعہ موٹرسائیکل پرواپس آرہا تھا
اوڑھی ہوئی گرم چادر پچھلے ٹائر میں پھنس گئی
جس سے حادثہ پیش آیا اور سر میں چوٹ لگی جو موت کا باعث بنی۔