عبدالحکیم (خانیوال )
صحافی ساجد جٹ
ڈپٹی بیوروچیف(روزنامہ اوصاف)نے کہا ہے کہ رجسٹر پریس کلب عبدالحکیم کا اجلاس بلا کے الیکشن کروایا جائے ۔
اگر اجلاس بلاکر الیکشن نہ کروایا گیا تو ہم اجلاس بلا کر
باڈی تحلیل کر دے گے ۔
اور اس کے بعد دوبارہ الیکشن کا اعلان کرے گے ۔