288 شیئر کریں سندھیلیانوالی میں گندم کی فصل سے نامملوم لڑکی کی لاش برآمد ۔رپورٹ :طلحہ راجپوت 07/01/201907/01/2019 پیرمحل سندھیلیانوالی کے قریب گندم کی فصل سے ایک نو جوان نامملوم لڑکی کی لاش ملی ہے لڑکی کوکلہاڑی سے قتل کیا گیا ہے اطلاح ملتے ہی تھانہ اروتی کی پولیس نے موقح پر پہنچ گئی۔