239

سندھیلیانوالی میں گندم کی فصل سے نامملوم لڑکی کی لاش برآمد ۔رپورٹ :طلحہ راجپوت

پیرمحل سندھیلیانوالی کے قریب گندم کی فصل سے ایک نو جوان نامملوم لڑکی کی لاش ملی ہے

لڑکی کوکلہاڑی سے قتل کیا گیا ہے
اطلاح ملتے ہی تھانہ اروتی کی پولیس نے موقح پر پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں