1,675

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کے صاحبزادےکی منگنی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرو کی بیٹی سے طے

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی منگنی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی بیٹی سے طے پاگئی۔رپورٹ :طلحہ راجپوت
منگنی کی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوئی

جس میں سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی ،نامزد چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ،سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید ،جسٹس عمر عطا بندیال ،جسٹس اعجاز الاحسن ،لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان ،جسٹس صداقت علی خان،جسٹس چودھری مسعود جہانگیر ،وکلااعظم نذیر تارڑ ،احسن بھون سمیت سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے دیگر ججز کے ساتھ ساتھ فیملی کے قریبی رشتہ داروں نے بھی شرکت کی
اور اس موقع پر نجم ثاقب اور ردا شہرام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں