320

پیراگون سٹی کیس۔رپورٹ :طلحہ راجپوت

پیراگون سٹی کیس
۔ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے اکاونٹس کی تفصیلات عدالت میں پیش
۔سلمان رفیق اور ندیم ضیا کے بیٹوں کے نام پر 2 ارب 96 کروڑ کی رقم جاری ہوئی ۔
خواجہ سعد رفیق کے اکاونٹس میں 8 سال کے دوران 46 کروڑ 60 لاکھ منتقل ۔
500 سے زائد ٹرانزیکشن 2010 سے 2018 کے درمیان ہوئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں