شورکوٹ کینٹ سکول سے رخصت لے کر گھر جانے والا سرکاری سکول ٹیچر دنیا سے ہی رخصت کرگیا…
ٹیچر محمد آصف ندیم سکول سے چھٹی لے کر اپنے گھر کینٹ جارہا تھا,1گھگھ کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گیا…
حادثہ کے نتیجہ ٹیچر میں موقع پر جاں بحق…
30سالہ متوفی گورنمنٹ ہائی سکول کھمانوالا میں تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا تھا…
376