373

روزگار کے سلسلے میں کام کرنے والے محمد عباس ساکن میرپور نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی .رپورٹ طلحہ راجپوت

(کشمیر)ڈڈیال خود کشی یا قتل زندگی کا خاتمہ سنٹر ہسپتال کے قریب ورکشاپ میں روزگار کے سلسلے میں کام کرنے والے محمد عباس ساکن میرپور نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی اطلاع ملتے ایس ایچ او تھانہ پولیس ڈڈیال محمد شہزاد چوہدری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے لاش کو تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ۔مرحوم عباس کے گلے میں رسی چھت کے ساتھ جھولتی لاش نے کیں سوالات کو جنم دے دیا ؟ نوجوان کے پاوں زمین کے ساتھ ہیں؟ چھت کے گاڈر کے ساتھ کیسے اکیلے رسی باندھی گئی ؟ کیا روح قبض ہوتے وقت مرحوم کو تکلیف نہیں ہوئی ؟اگر تکلیف درد خوف محسوس ہوا تو پھر پاوں فرش کو چھورہے ہیں مرحوم کی موت کی تحقیقات ہونی چاہیے فوری طور پر خودکشی کا رنگ نہیں دینا چاہیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں