341

تحصیل میاں چنوں تھانہ تلمبہ ڈی پی او خانیوال کی کھلی کچہری سب اچھا ھے کی رپوٹ : بیورو چیف اصف علی خان

تحصیل میاں چنوں
تھانہ تلمبہ
ڈی پی او خانیوال کی کھلی کچہری
سب اچھا ھے کی رپوٹ
ضلع خانیوال میں تھانہ تلمبہ خوش قسمت تھانہ ھے جہاں اتنی جلدی ڈی پی او خانیوال صاحب نے اپنی تعیناتی کے بعد کھلی کچہری میں شرکت کی
10 کلومیٹر کے فاصلہ پر شہر عبدالحکیم اور 17 کلومیٹر کے فاصلہ پر تحصیل میاں چنوں میں
چوروں ڈاکووں قاتلوں نوسر بازوں فراڈیوں منشیات فروشوں جوا کرنے والوں اور جسم فروشوں نے سال 2018 میں ات مچائے رکھی
تھانہ عبدالحکیم میں سعید بٹ قتل کیس اور تھانہ میاں چنوں میں حاجی اللہ دتہ کیس پولیس کے چیلنج بنے رھے
اب جب کہ گردونواح میں جرائم کرائم اپنے عروج پر ھیں
حیرت اس بات کی ھوئی
کہ تھانہ تلمبہ جو کہ رقبہ کے لحاظ سے گردونواح کے تھانوں سے بڑا تھانہ ھے اورجہاں ضلع خانیوال کے چوٹی کے جرائم پیشہ افراد پناہ گزینوں کی حیثیت سے رھتے ھیں
وہاں ڈی پی او خانیوال کی کھلی کچہری
میں معمولی نوعیت کی دو چار شکایت آئی
شہر کے معززین کی کثیر تعداد میں شرکت
اور خاموشی نے ثابت کیا
کہ مانک ہراج نوری سہاگ 19 چک میں منشیات فروشوں نے منشیات فروشی سے توبہ کر لی ھے
تھانہ تلمبہ میں منشیات فروشوں کے سہولت کار عملہ نے منشیات فروشوں سے تعلق توڑ لیا ھے
جوا کروانے والوں کا بڑا نیٹ ورک ڈی پی او خانیوال کی آمد سے پہلے ھی ختم کر دیا گیا
پولیس نے امن وامان کی مثالی صورت حال قائم کر دی ھے
اس مثالی صورت حال کی وجہ سے شہریوں
کی مال جان عزت آبرو محفوظ ھے
اور شکایات نا ھونے کے برابر ھیں
کھلی کچہری میں شرکت کرنے والے سائلین
اور معززین کی نظر میں راوی چین ہی چین لکھ رھا ھے

اس سارے تناظر میں ہم
ڈی پی او خانیوال
ایس ایچ او تلمبہ کے شکر گزار ھیں
جنہوں نے اس بات کا عزم کیا کہ پولیس عوام کا
دست و بازو بنے گی
شر پسندوں اور جرائم پیشہ افراد سے پولیس اہنی ہاتھوں سے نمٹے گی
ڈی پی او صاحب نے حکم دیا کیسوں میں تاخیری حربے استعمال کرنے کی بجاے کیسوں کو جلد از جلد نمٹایا جاے
تاکہ عوام کو انصاف ھوتا نظر اے

تلمبہ کی عوامی اکثریت ابھی بجلی کے کھمبوں بارہ دری میں سیوریج لٹکتی تاروں اور گلی نالی سولنگ کے مسائل میں مبتلا ھے
ان سے گلہ ھی کیا
03008397902
چیف ایڈیٹر وسیلہ میڈیا گروپ خانیوال

آصف علی خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں